
KYA IMAM HUSSAIN NE YAZEED KI BAIT KI ???
سنابلی ہندی کے اور نواصب کے دجل کا جواب صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں کہ کیا سیدنا حسین یزید کی بیعت پر راضی تھے ؟؟؟
Personal essays, working notes, and long-form research on theology, comparative religion, and history.


سنابلی ہندی کے اور نواصب کے دجل کا جواب صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں کہ کیا سیدنا حسین یزید کی بیعت پر راضی تھے ؟؟؟

مجاہد اقبال حسینی
بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود گروہ گروہ بن گئے، آپ ﷺ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔
« إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ »
“Indeed, those who have divided their religion and severed into sects — you, [O Prophet], are not associated with them in anything. Their affair is only left to Allah; then He will inform them about what they used to do.”