
ASAN QURAN (MUFTI TAQI USMANI)
تفسیروترجمہ قرآن- مفتی تقی عثمانی
The noble revelation, classical and contemporary tafsir, and studies in the sciences of the Qur’an.


تفسیروترجمہ قرآن- مفتی تقی عثمانی

اردو ترجمہ و تفسیر قرآن مجید


ڈاکٹر طاہر القادری ایک بریلوی مکتبہ فکر کے مشہور عالم اور اسکالرہیں جنہوں نے قرآن کی تفسیر اور ترجمہ کیا جو کہ عرفان القرآن کے نام سے مشہور ہے ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک ادارہ اسلامی تعلیمات کے لیے بھی بنا جس کا نام منہاج القرآن انٹرنیشنل ہے یہ ادارہ ١٩٨١ میں قیام میں لایا […]

بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود گروہ گروہ بن گئے، آپ ﷺ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔
« إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ »
“Indeed, those who have divided their religion and severed into sects — you, [O Prophet], are not associated with them in anything. Their affair is only left to Allah; then He will inform them about what they used to do.”