🌙
Friday, 21 Rabi'ul Awwal 1448 AH|September 04 2026
A Wider Tradition
الفرق والمذاهب الإسلامية

Sects of Islam

An academic, structured repository of historical sects, schools of thought, and traditions. Select a sect below to explore its specific catalogue of books, multi-volume works, and downloadable PDFs.

Sect-Based Collections Multi-Volume Support Direct PDF Access
Emam Students seal
“Sects of Islam”4 sects catalogued
Quranic Guidance Regarding Sects & Division
Surah Al-An'am (6:159)
«

إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ

»
اردو ترجمہ:

بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود گروہ گروہ بن گئے، آپ ﷺ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔

English Translation:
"Indeed, those who have divided their religion and severed into sects — you, [O Prophet], are not associated with them in anything. Their affair is only left to Allah; then He will inform them about what they used to do."
4Sects Registered
5Sect Books
In-AppPDF Reader Enabled
Archive / Sects of Islam

Schools & Traditions

Sect #21 Book

DEOBANDI - دیوبندی

دیوبندی فرقے کا آغاز ہندوستان کے ایک شہر دیو بند میں قائم ایک مدرسے سے ہو جس کا نام دارالعلوم دیوبند ہے اہم بانی شخصیات ۔ محمد قاسم نانوتوی۔ مولانا رشید احمد گنگوہی قیام ٣١ مئی ١٨٦٦ دیو بند ہندوستان یہ امام ابو حنیفہ کے مقلد ہیں

Explore Books
Sect #30 Books

WAHABI - وہابی (غیر مقلدین)

فرقہ وہابیہ یا عرف عام میں مشہور اہلحدیث کو عبدالوہاب نجدی سے منسوب کیا جاتا ہے یہ اپنے آپ میں غیر مقلدین کہلاتے ہیں جو کہ دوسرے فرقوں کی طرح کسی ایک امام کی تقلید کو جائز نہیں سمجھتے وہابی نام مخالفین کی طرف سے عبدالوھاب نجدی کی وجہ سے جوڑا جاتا جبکہ یہ لوگ خود کو دعوت توحید یا سلفی نسبت سے بیان کرتے ہیں

Explore Books
Sect #44 Books

BRELVI - بریلوی

بریلوی فرقہ انڈیا کے ایک شہر بریلی کے نام سے مشہور ہوا جس کا بانی احمد رضا خان تھا ۔ احمد رضا خان کی تاریخ پیدائش ١٨٥٦ اور وفات ١٩٢١ میں ہوئی اس فرقے کا مرکزی مقام انڈیا کہ شہر بریلی کا مدرسہ جس کانام منظر الاسلام بریلی ہے یہ امام ابو حنیفہ کے مقلد ہیں

Explore Books
Sect #40 Books

SHIA - شیعہ

شیعہ فرقہ بریلوی دیوبندی کی طرح کسی ایک شخص کی قائم کردہ تحریک نہیں اس کی جڑیں عہد صحابہ کے بعد سیاسی اور اعتقادی اختلافات میں ملتی ہیں یہ خود کی سیدنا علی کے پیروکار کہلاتے ہیں جبکہ ان میں کچھ گروہ سیدنا علی کو اللہ مانتے ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں

Explore Books
Main Slogan
1/ 7

بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود گروہ گروہ بن گئے، آپ ﷺ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔

« إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ »

“Indeed, those who have divided their religion and severed into sects — you, [O Prophet], are not associated with them in anything. Their affair is only left to Allah; then He will inform them about what they used to do.”
Surah Al-An‘am (6:159)Divine Commandment Regarding Sects & Division in Religion