DEOBANDI - دیوبندی
دیوبندی فرقے کا آغاز ہندوستان کے ایک شہر دیو بند میں قائم ایک مدرسے سے ہو جس کا نام دارالعلوم دیوبند ہے اہم بانی شخصیات ۔ محمد قاسم نانوتوی۔ مولانا رشید احمد گنگوہی قیام ٣١ مئی ١٨٦٦ دیو بند ہندوستان یہ امام ابو حنیفہ کے مقلد ہیں

إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ
»بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود گروہ گروہ بن گئے، آپ ﷺ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔
"Indeed, those who have divided their religion and severed into sects — you, [O Prophet], are not associated with them in anything. Their affair is only left to Allah; then He will inform them about what they used to do."
Books & Texts
بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود گروہ گروہ بن گئے، آپ ﷺ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔
« إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ »
“Indeed, those who have divided their religion and severed into sects — you, [O Prophet], are not associated with them in anything. Their affair is only left to Allah; then He will inform them about what they used to do.”