🌙
Friday, 21 Rabi'ul Awwal 1448 AH|September 04 2026
Sect #4

BRELVI - بریلوی

بریلوی فرقہ انڈیا کے ایک شہر بریلی کے نام سے مشہور ہوا جس کا بانی احمد رضا خان تھا ۔ احمد رضا خان کی تاریخ پیدائش ١٨٥٦ اور وفات ١٩٢١ میں ہوئی اس فرقے کا مرکزی مقام انڈیا کہ شہر بریلی کا مدرسہ جس کانام منظر الاسلام بریلی ہے یہ امام ابو حنیفہ کے مقلد ہیں

Direct PDF Downloads In-App Reader Enabled
Emam Students seal
BRELVI - بریلوی4 title(s) catalogued
Quranic Principle & Guidance — BRELVI - بریلوی
Surah Al-An'am (6:159)
«

إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ

»
اردو ترجمہ:

بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود گروہ گروہ بن گئے، آپ ﷺ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔

English Translation:
"Indeed, those who have divided their religion and severed into sects — you, [O Prophet], are not associated with them in anything. Their affair is only left to Allah; then He will inform them about what they used to do."
4Books Catalogued
13Volumes Available
FreeOpen Access PDFs
Sect / BRELVI - بریلوی

Books & Texts

Main Slogan
1/ 7

بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود گروہ گروہ بن گئے، آپ ﷺ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔

« إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ »

“Indeed, those who have divided their religion and severed into sects — you, [O Prophet], are not associated with them in anything. Their affair is only left to Allah; then He will inform them about what they used to do.”
Surah Al-An‘am (6:159)Divine Commandment Regarding Sects & Division in Religion