🌙
Friday, 21 Rabi'ul Awwal 1448 AH|September 04 2026
Sect #4

SHIA - شیعہ

شیعہ اثناعشری اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں لیکن اہلسنت کے تمام مکتبہ فکر ان کو ان کے باطل عقائد کی وجہ سے بالاجماع کافر مانتے ہیں ان کا عقیدہ امامت (بارہ امام نبیوں سے افضل) کی وجہ سے اور تحریف قرآن اور امہات المومنین اور صحابہ کے بارے غلیظ عقائد اور نا مناسب الفاظ استعمال کرنے کی وجہ سے ان پر کفر کے فتوے اہل حدیث دیو بندی بریلوی علما نے لگائے ہیں ذیل میں ہم ان کے عقائد اور نظریات کتابوں اور سکین کی صورت میں اپلوڈ کر رہے ہیں امت پڑھے اور خود فیصلہ کرے

Direct PDF Downloads In-App Reader Enabled
SHIA - شیعہ
“SHIA - شیعہ”1 title(s) catalogued
SHIA - شیعہ
Sect Overview & Tradition

About SHIA - شیعہ

شیعہ مذھب کے تمام عقائد اہلسنت اور قرآن و حدیث کے بالکل برعکس ہیں جو ہم ذیل میں بیان کر رہے ہیں اور اس پیج پر تمام کتابیں جو شیعہ کے عقائد کی حامل ہیں وہ دستیاب ہیں ١۔ شیعہ کا عقیدہ امامت شیعہ کا عقیدہ امامت اہلسنت کے نزدیک قرآن اور شریعت محمدی کے بالکل مخالف ہے شیعہ بارہ اماموں سے دین لینے کو حجت سمجھتے ہیں اور ان کا عقیدہ ہے کہ بارہ امام رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سب تمام نبیوں سے افضل ہیں ٢۔ عقیدہ تحریف قرآن شیعہ مذہب کا ماننا ہے کہ نبی پاک کے دنیا سے جانے کے بعد قرآن کو صحابہ نے بدل دیا تھا اور اس میں تحریف ہو چکی ہے۔ اصل قرآن سترہ ہزار آیات پر مبنی تھا جس میں سے ہزاروں آیات شیعہ اماموں اور اہل بیت کے فضائل میں تھی جو کہ صحابہ نے نکال دی(استغفراللہ نعوذباللہ)۔ ان کے علاوہ بہت سے ایسے عقائد جن میں نبی کی ازواج کے اوپر زبان درازی کرنا اور صحابہ کے خلاف خصوصاَ سیدنا ابو بکر و سیدنا عمر و سیدنا عثمان و سیدنا معاویہ اور دیگر صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین پر سب وشتم اور غلیظ زبان استعمال کرنے کی وجہ سے تمام عالم اسلام ان پر کفر کا فتوی لگا چکے ہیں۔ واللہ و عالم
Sect / SHIA - شیعہ

Books & Texts

Quranic Principle & Guidance — SHIA - شیعہ
Surah Al-An'am (6:159)
«

إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ

»
اردو ترجمہ:

بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود گروہ گروہ بن گئے، آپ ﷺ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔

English Translation:
"Indeed, those who have divided their religion and severed into sects — you, [O Prophet], are not associated with them in anything. Their affair is only left to Allah; then He will inform them about what they used to do."
1Books Catalogued
4Volumes Available
FreeOpen Access PDFs